1 2 3 سفید گوشت white meat

سفید گوشت white meat


سفید گوشت  : white meat
مچھلی اور پرندوں کے گوشت میں چونکہ نسبتا کم چکنائی ہوتی ہے اس لئے یہ کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ قرآن وسنت میں اس کی ترغیب دی گئی ہے۔ قرآن مجید نے پرندوں کے گوشت کو جنت کی خوراک قرار دیا ہے۔
ارشاد باری تعالی ہے
ولحم طير مما يشتهون 
اور انہیں پرندوں کا گوشت ملے گا جتنا وہ چاہیں گے 
 علاوہ ازیں نبی اکرم صلى الله عليه وسلم نے گوناگوں غذائی اور طبی فوائد کی بنا پر ہی مچھلی کے گوشت کی خاص طور پر اجازت عطا کی ۔ سفید مچھلی میں چکنائی بہت کم ہوتی ہے جبکہ تیل والی مچھلی میں غیر سیر شدہ چکنائی کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے جو کہ کولیسٹرول کے تناسب کو خود بخود کم کر دیتی ہے۔ اس لئے اس کا استعمال بھی انسانی صحت کے لئے مفید ہے۔

Post a Comment

0 Comments

مزاحیات بلاگ پر آپ کا استقبال کیا جاتا ہے